• ولادتِ شہزادہ علی اصغر علیہ سلام کے پر مسرت موقع پر امام زمانہ (عج)، رہبرِ معظم امام علی خامنہ ای، قائد ملت جعفریہ اور تمام عالم اسلام کو مبارک پیش کرتے ہیں
  • ملتان : جعفریہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ملتان ڈویژن کے زیر اہتمام نیوزی لینڈ میں مساجد پر ہونے والی دہشت گردی کی مذمت اور اس کے نتیجہ میں شہید ہونے والے 50 سے زائد بیگناہ مسلمانوں کیلئے فاتحہ خوانی اور شمعیں روشن کی گئیں ؛ اور ڈیرہ اسماعیل خان راولپنڈی سمیت دیگر شہروں میں ٹارگٹ کلنگ کے واقعات پر بھرپور احتجاج بھی کیا گیا. مرکزی صدر جے ایس او پاکستان سید ذیشان حیدر شمسی، بشارت قریشی،مولانا سید کاشف ظہور ، یاسر علی صدیقی،ذیشان حیدر، سورہ علی رضا اور دیگر افراد نے شرکت کی.
  • دس رجب ولادتِ امام محمد تقی علیہ سلام کے پر مسرت موقع پر امام زمانہ، رہبر معظم امام علی خامنہ ای، قائد ملت جعفریہ پاکستان حضرت آیت اللہ علامہ سید ساجد علی نقوی اور تمام عالمِ اسلام کو مبارکباد پیش کرتے ہیں.

دستور

  • باب اول

    تنظیم کا نام ’’جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان‘‘ ہو گا جسے عرف عام میں ’’جے ایس او‘‘ پکارا جائے گا۔

    دائرہ کار

    اس تنظیم کا دائرہ کار پورے پاکستان بشمول آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان محیط ہو گا۔

    بیرون ملک تنظیم سازی:

    مجلس نظارت کی منظوری سے بیرون ملک زیر تعلیم طلباء پر مشتمل تنظیمی ڈھانچے کا قیام عمل میں لایا جا سکتا ہے۔

    تنظیمی دورانیہ

    تنظیمی دورانیہ ایک سال پر محیط ہو گا۔ تاہم معروضی حالات، مشکلات اور ہنگامی صورتحال میں قائد محترم/مجلس نظارت اضافہ یا کم کر سکتی ہے۔

    نگرانی و اختیارات

    قائد ملت جعفریہ پاکستان(نمائندہ ولی فقیہ) کے تمام احکامات اور فیصلہ جات کو بالادست حیثیت حاصل ہو گی۔ دستوری پیچیدگیوں، دستور کی تشریح اور مسائل کے حل کا اختیار بھی قائد محترم کو حاصل ہو گا۔

    نصب العین

    اسلامی تعلیمات کی روشنی میں طلباء کی زندگیاں سنوارنا۔

    اغراض و مقاصد

    • 1۔ طلباء کی فکری اور نظریاتی تربیت: * دوروں اور تربیتی ورکشاپس کا انعقاد کرنا۔ * لائبریریوں اور دار المطالعہ کا زیادہ سے زیادہ قیام عمل میں لانا۔ * فکری و نظریاتی استحکام کے لیے تبلیغی کمیٹیوں کو تشکیل کرنا۔ * اجتماعی عبادت اور مجلس عزا کا حقیقی شعور اجاگر کرنا۔ * عزاداری سید الشہداء کے انعقاد اور تحفظ کے لیے اقدامات کرنا۔