• ولادتِ شہزادہ علی اصغر علیہ سلام کے پر مسرت موقع پر امام زمانہ (عج)، رہبرِ معظم امام علی خامنہ ای، قائد ملت جعفریہ اور تمام عالم اسلام کو مبارک پیش کرتے ہیں
  • ملتان : جعفریہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ملتان ڈویژن کے زیر اہتمام نیوزی لینڈ میں مساجد پر ہونے والی دہشت گردی کی مذمت اور اس کے نتیجہ میں شہید ہونے والے 50 سے زائد بیگناہ مسلمانوں کیلئے فاتحہ خوانی اور شمعیں روشن کی گئیں ؛ اور ڈیرہ اسماعیل خان راولپنڈی سمیت دیگر شہروں میں ٹارگٹ کلنگ کے واقعات پر بھرپور احتجاج بھی کیا گیا. مرکزی صدر جے ایس او پاکستان سید ذیشان حیدر شمسی، بشارت قریشی،مولانا سید کاشف ظہور ، یاسر علی صدیقی،ذیشان حیدر، سورہ علی رضا اور دیگر افراد نے شرکت کی.
  • دس رجب ولادتِ امام محمد تقی علیہ سلام کے پر مسرت موقع پر امام زمانہ، رہبر معظم امام علی خامنہ ای، قائد ملت جعفریہ پاکستان حضرت آیت اللہ علامہ سید ساجد علی نقوی اور تمام عالمِ اسلام کو مبارکباد پیش کرتے ہیں.

ملیکة العرب‘ ام المومنین حضرت خدیجہ الکبری ؑ نے خواتین میں سب سے پہلے دین حقہ یعنی اسلام پر عمل پیرا ہوکر اورتصدیق رسالت کرکے ایک دانشمند خاتون ہونے کا ثبوت دیا۔

ملیکة العرب‘ ام المومنین حضرت خدیجہ الکبری ؑ نے خواتین میں سب سے پہلے دین حقہ یعنی اسلام پر عمل پیرا ہوکر اورتصدیق رسالت کرکے ایک دانشمند خاتون ہونے کا ثبوت دیا۔ رسالت کی اقتصادی بنیادوں کو مضبوط کرنے کے لئے اقدامات ان کے، ان کی زیرکی کی بہت بڑی دلیل ہے۔ اپنے اس عمل اور اپنے جذبہ صادق سے اسلام کی بنیادیں استوار کیں۔"
قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی
#خدیجہ#Khadijah#Khadeja
#QMJ_Pakistan
#JSOPakistan

مزید خبر یں