• ولادتِ شہزادہ علی اصغر علیہ سلام کے پر مسرت موقع پر امام زمانہ (عج)، رہبرِ معظم امام علی خامنہ ای، قائد ملت جعفریہ اور تمام عالم اسلام کو مبارک پیش کرتے ہیں
  • ملتان : جعفریہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ملتان ڈویژن کے زیر اہتمام نیوزی لینڈ میں مساجد پر ہونے والی دہشت گردی کی مذمت اور اس کے نتیجہ میں شہید ہونے والے 50 سے زائد بیگناہ مسلمانوں کیلئے فاتحہ خوانی اور شمعیں روشن کی گئیں ؛ اور ڈیرہ اسماعیل خان راولپنڈی سمیت دیگر شہروں میں ٹارگٹ کلنگ کے واقعات پر بھرپور احتجاج بھی کیا گیا. مرکزی صدر جے ایس او پاکستان سید ذیشان حیدر شمسی، بشارت قریشی،مولانا سید کاشف ظہور ، یاسر علی صدیقی،ذیشان حیدر، سورہ علی رضا اور دیگر افراد نے شرکت کی.
  • دس رجب ولادتِ امام محمد تقی علیہ سلام کے پر مسرت موقع پر امام زمانہ، رہبر معظم امام علی خامنہ ای، قائد ملت جعفریہ پاکستان حضرت آیت اللہ علامہ سید ساجد علی نقوی اور تمام عالمِ اسلام کو مبارکباد پیش کرتے ہیں.

جے ایس او واحد طلباء تنظیم ہے جس نے وقت کے ساتھ ساتھ ترقی کی ہے۔(برادر سید عزادار حسین نقوی (سابق مرکزی صدر و رکن مرکزی مجلس نظارت جے ایس او پاک

ہم نے دیکھا ہے کہ دیگر طلباء تنظیمیں وقت کے ساتھ ساتھ یا تو زوال پذیر ہوئیں یا اپنے راستے سے ہٹ گئیں۔ لیکن جے ایس او واحد طلباء تنظیم ہے جس نے وقت کے ساتھ ساتھ ترقی کی ہے۔ دن بدن اس کے باشعور، پڑھے لکھے جوانوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ جے ایس او اپنے آغاز سے اب تک اپنے مقرر کردہ اہداف کی طرف مسلسل تحرک جاری رکھے ہوئے ہے۔ جے ایس او کو وطن عزیز میں تعلیمی شرح خواندگی بڑھانے میں بلاتفریق کردار ادا کرنا چاہیئے۔
برادر سید عزادار حسین نقوی
(سابق مرکزی صدر و رکن مرکزی مجلس نظارت جے ایس او پاک)
#22ndFoundationDayJsoPakistan%26nbsp;#YoumETases#RozETajdeedAhad%26nbsp;#RawanDhwanHaiKarwan#JSOPakistan

مزید خبر یں