• ولادتِ شہزادہ علی اصغر علیہ سلام کے پر مسرت موقع پر امام زمانہ (عج)، رہبرِ معظم امام علی خامنہ ای، قائد ملت جعفریہ اور تمام عالم اسلام کو مبارک پیش کرتے ہیں
  • ملتان : جعفریہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ملتان ڈویژن کے زیر اہتمام نیوزی لینڈ میں مساجد پر ہونے والی دہشت گردی کی مذمت اور اس کے نتیجہ میں شہید ہونے والے 50 سے زائد بیگناہ مسلمانوں کیلئے فاتحہ خوانی اور شمعیں روشن کی گئیں ؛ اور ڈیرہ اسماعیل خان راولپنڈی سمیت دیگر شہروں میں ٹارگٹ کلنگ کے واقعات پر بھرپور احتجاج بھی کیا گیا. مرکزی صدر جے ایس او پاکستان سید ذیشان حیدر شمسی، بشارت قریشی،مولانا سید کاشف ظہور ، یاسر علی صدیقی،ذیشان حیدر، سورہ علی رضا اور دیگر افراد نے شرکت کی.
  • دس رجب ولادتِ امام محمد تقی علیہ سلام کے پر مسرت موقع پر امام زمانہ، رہبر معظم امام علی خامنہ ای، قائد ملت جعفریہ پاکستان حضرت آیت اللہ علامہ سید ساجد علی نقوی اور تمام عالمِ اسلام کو مبارکباد پیش کرتے ہیں.

(جعفریہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کی تشکیل وقت کا تقاضا تھا کہ ملت تشیع کے قومی پلیٹ فارم یعنی تحریک جعفریہ پاکستان کا دست بازو ایک ایسی طلبہ تنظیم ہو جو قائد ملت جعفریہ کی رہنمائی میں قوم کی خدمت کر سکےساجد علی ثمر (سابق مرکزی صدر و رکن مرکزی نظارت

جعفریہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کی تشکیل وقت کا تقاضا تھا کہ ملت تشیع کے قومی پلیٹ فارم یعنی تحریک جعفریہ پاکستان کا دست بازو ایک ایسی طلبہ تنظیم ہو جو قائد ملت جعفریہ کی رہنمائی میں قوم کی خدمت کر سکے، اپنی صفوں میں بگاڑ ،انحراف اور انتشار کی بجائے قومی وحدت کی راہ ہموار کرتے ہوئے ایک معتدل معاشرے کی تشکیل میں اپنا کردار ادا کرے ۔اس لیے کہ نیکیوں میں سبقت لے جانا،تعلیمی میدان میں کامیابیاں حاصل کرنا، قیادت کی تعظیم و تکریم کرنا،خدمت خلق کرنا اور منفی سرگرمیوں کا رد کرتے ہوئے قوم کے اندر مثبت اخلاقی اقدار کو فروغ دینا ہی اسلام کا واضح پیغام ہے جو کہ اس تنظیم کے منشور کا حصہ ہے۔ بائیسویں یوم تاسیس پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
ساجد علی ثمر
(سابق مرکزی صدر و رکن مرکزی نظارت)
#22ndFoundationDayJsoPakistan%26nbsp;#YoumETases#RozETajdeedAhad%26nbsp;#RawanDhwanHaiKarwan#JSOPakistan

مزید خبر یں