• ولادتِ شہزادہ علی اصغر علیہ سلام کے پر مسرت موقع پر امام زمانہ (عج)، رہبرِ معظم امام علی خامنہ ای، قائد ملت جعفریہ اور تمام عالم اسلام کو مبارک پیش کرتے ہیں
  • ملتان : جعفریہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ملتان ڈویژن کے زیر اہتمام نیوزی لینڈ میں مساجد پر ہونے والی دہشت گردی کی مذمت اور اس کے نتیجہ میں شہید ہونے والے 50 سے زائد بیگناہ مسلمانوں کیلئے فاتحہ خوانی اور شمعیں روشن کی گئیں ؛ اور ڈیرہ اسماعیل خان راولپنڈی سمیت دیگر شہروں میں ٹارگٹ کلنگ کے واقعات پر بھرپور احتجاج بھی کیا گیا. مرکزی صدر جے ایس او پاکستان سید ذیشان حیدر شمسی، بشارت قریشی،مولانا سید کاشف ظہور ، یاسر علی صدیقی،ذیشان حیدر، سورہ علی رضا اور دیگر افراد نے شرکت کی.
  • دس رجب ولادتِ امام محمد تقی علیہ سلام کے پر مسرت موقع پر امام زمانہ، رہبر معظم امام علی خامنہ ای، قائد ملت جعفریہ پاکستان حضرت آیت اللہ علامہ سید ساجد علی نقوی اور تمام عالمِ اسلام کو مبارکباد پیش کرتے ہیں.

خطے کے تمام ممالک کا مستقبل امن سے جڑا ہے۔ اپنی نسلوں کو محفوظ بنانے اور ان کے روشن مستقبل کے لیے ہمیں مل کر امن قائم کرنا ہوگا۔" -ترجمان جے-ایس-او پاکستان

"وطن عزیز میں امن کی خاطر جان کا نظرانہ پیش کرنے والے پاک فوج کے جوانوں کو سلام پیش کرتے ہیں۔ مادر وطن کے یہ بہادر سپوت قوم کے لیے باعث فخر اور ان کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔ وطن عزیز کے دشمنان کے ناپاک ارادے کبھی پایہ تکمیل تک نہیں پہنچیں گے۔
خطے کے تمام ممالک کا مستقبل امن سے جڑا ہے۔ اپنی نسلوں کو محفوظ بنانے اور ان کے روشن مستقبل کے لیے ہمیں مل کر امن قائم کرنا ہوگا۔"
-ترجمان جے-ایس-او پاکستان

مزید خبر یں