• تنظیم کا نام ’’جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان‘‘ ہو گا جسے عرف عام میں ’’جے ایس او‘‘ پکارا جائے گا۔
  • اس تنظیم کا دائرہ کار پورے پاکستان بشمول آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان محیط ہو گا۔
  • مجلس نظارت کی منظوری سے بیرون ملک زیر تعلیم طلباء پر مشتمل تنظیمی ڈھانچے کا قیام عمل میں لایا جا سکتا ہے۔
  • جے ایس او پاکستان کا مرکزی تربیتی ورکشاپ ۵ دن بعد جامعہ امام صادق اسلام آباد میں منعقد ہونے جا رہا ہے ملک بھر سے جعفری طلبا شرکت کرینگے۔
  • مرکزی تربیتی ورکشاپ میں تعلیمی کنونشن کا انعقاد بھی کیا جائیگا۔ترجمان جے ایس او پاکستان
  • لاڑکانہ ، سکھر، نوابشاہ ، میرپورخاص کے مصعولین کے ورکشاپ میں شرکت کے لیے یونٹس کے دوراجات جاری۔
  • مرکزی صدر جے ایس او پاکستان کی علامہ شیخ محسن حسین نجفی سےملاقات ورکشاپ میں شرکت کی دعوت دی
  • نوجوانوں میں اخلاقی و اسلامی اقدار کو پروان چڑھانے کے لئے منظم پروگرامز کی ضرورت ہےقائد ملت جعفریہ پاکستان
  • نوجوان اخلاقیات کو مضبوط کریں قومی معاملات میں اخلاقاقیات بہت اہمیت ہے قائد ملت جعفریہ پاکستان
  • ہم نے فلسطین و کشمیر کے موقف کی ہمیشہ حمایت کی ہے اور یے بات واضح ہے کہ سرائیل ناجائز ریاست ہے اس کے وجود کوکسی صورت تسلیم نہیں کیا جا سکتا۔ہم فلسطین مزاحمتی تحرک کے بھی حامی ہیں۔فلسطینیوں کو پورا حق ہے کہ وہ اپنی ریاست قائم کریں۔ قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد ن

Loading Please Wait

قائد ملت جعفریہ پاکستان کا پروفیشنلز سے خطاب

پیغام قائد ملت جعفریہ پاکستان محرم الحرام 1440ھ

امریکہ خطرہ انسانیت کے لئے

اہم خبریں

شاعرمشرق علامہ محمداقبال کے141 ویں یوم پیدائش کے موقع پر مرکزی صدر جے ایس او پاکستان کا اہم پیغام جوانوں کے نام

یوم اقبال پر اپنے پیغام میں مرکزی صدر جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان برادر غضنفرعباس ساجدی ;نے کہا ہے کہ علامہ اقبال ؒ نے مسلمانانِ برصغیر کو ایک ایسے وقت میں راستہ دکھایا جب وہ غلامی کے اندھیروں میں منزل کا سراغ کھو چکے تھے۔ انہوں نے کہا کہ شاعر مشرق کے افکار اور سوچ نے اُمید کا وہ چراغ روشن کیا جس نے نہ صرف منزل بلکہ راستے کی بھی نشاندہی کی، پاکستان علامہ اقبال ؒکے خواب کی تعبیر ہے۔ قائد مل جعفریہ پاکستان کے پیغام سے اقتباس کرتے ہوئے مرکزی صدر نے کہا کے علامہ اقبال کے اشعار کے ایک ایک لفظ میں فکر ہے، اس فکر کو لیکر اگر کام کیا جائے تو ملک کے تفصیل پڑہیے۔۔۔

ملک بھر میں چہلم امام حسینؑ کے جلوسوں میں جے ایس او پاکستان کے جوان پیش پیش۔

ملک بھر میں چہلم امام حسین ؑ ;بھرپور انداز میں منایا گیا ہر سال کی طرح اس سال بھی نواسہ رسول امام مظلوم کربلا ؑ کی شہادت کے چالیسویں دن کے موقع پر عاشقانے سید الشھداء ہر سال چہلم امام حسینؑ مناتے ہیں اس سلسلے میں حقیقی نظریہ ولایت فقیہ سے سرشار جعفری طلباء مجالس جلوس میں پیش پیش نظر آتے ہیں مرکزی صدر جے ایس او پاکستان برادر غضنفر عباس ساجدی نے خیرپور میں جلوس عزاء میں شرکت کی اور وہاں موجود جعفری جوانوں سے ملاقات کی اور جلوس عزاء کا جائزا لیا مرکزی سیکرٹری اطلاعات جے ایس او پاکستان نے ڈویژن نوابشاہ ضلع دادو کا دؤرا کیا اور جعفری جوانوں سے ملاقاتیں کی تفصیل پڑہیے۔۔۔

فلسطینیوں پر صیہونی فوجیوں کا حملہ

فلسطینیوں پر صیہونی فوجیوں کا حملہفلسطینی ذرائع کے مطابق غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے غزہ کے شمال میں واقع بیت حانون میں فلسطینیوں کو جارحیت کا نشانہ بناتے ہوئے آٹھ فلسطینیوں کو زخمی کر دیا۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ صیہونی فوجیوں نے فلسطینیوں کے خلاف آنسو گیس کا بھی استعمال کیا۔اس سے قبل غزہ کے علاقے میں صیہونی فوجیوں نے ایک بوڑھے شخص کو فائرنگ کا نشانہ بنایا جس میں وہ شہید ہو گیا۔واضح رہے کہ غاصب صہونی فوجی، فلسطینیوں کے واپسی مارچ کو مسلسل اپنی وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنا رہے ہیں جس میں اب تک ایک سو اسّی فلسطینی شہید اور ہزاروں دیگر زخمی ہو چکے تفصیل پڑہیے۔۔۔

مرکزی صدر جے ایس او پاکستان برادر غضنفر عباس ساجدی کا محرم الحرام کے حوالے سے اہم پیغام (شعبہ اطلاعات جے ایس او پاکستان)

مرکزی برادر غضنفر عباس ساجدی نے ;اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ ہم قائد ملت جعفریہ و نمائدہ ولی فقیہ کے تابع فرمان, پاکستان کے استحکام اور اسلام کے تحفظ اور بلخصوص عزاء مظلوم کربلاء امام حسین علیہ السلام ;کیلئے ہمہ وقت تیار ہیں اور امن کا پیغام لے کر اتحاد بین المسلمین کے فروغ کیلئے کام کر رہے ہیں۔ مرکزی صدر جے ایس او پاکستان نے مذید کہا کہ اس سال بھی پہلے کی طرح ایام عزا میں جعفریہ سکاؤٹس عزاداروں کے تحفظ اور عزاداری کے قیام کے لیے ہمہ وقت خدمات ادا کرتے رہیں گے. ;عقائد، سیرت، احکام، اخلاق اور ورزش کے بنیادی اصول وں کے حوالے سے علما کرام اور سینئرز کے تفصیل پڑہیے۔۔۔

پاک امریکہ تعلقات بارے میں ابہام ختم کیا جائے، قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد نقوی

پاک امریکہ تعلقات بارے میں ابہام ختم کیا جائے، قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد نقوی;امریکہ ڈومور مطالبہ پر قائم ، افغانستان میں امن کےلئے ثالثی کا راستہ اختیار کیا جائے، قائد ملت جعفریہ پاکستان;محرم الحرام کی آمد آمد ہے اور سیکورٹی یا دیگر وجوہات کی بنا پر شہری آزادیوں پر قدغنوں کے بیانات سامنے آرہے ہیں جوناقابل قبول ہیں۔راولپنڈی / اسلام آباد07 ستمبر2018 ء; ;)قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہاہے کہ پاک امریکہ تعلقات کے حوالے سے قوم کو آگاہ رکھاجائے، امریکہ پھر ڈومورکا مطالبہ کررہاہے جس کا دوٹوک اور موضوع جواب دیا جائے،خطہ میں تفصیل پڑہیے۔۔۔

جے ایس او کا ا  یجنڈہ

ہمارا نصب العین

اسلامی تعلیمات کی روشنی میں طلباء کی زندگیاں سنوارنہ ۔

علم و عمل کا کارواں

جے ایس او پاکستان ملت جعفریہ پاکستان کے نوجواں کا قافلہ ہے۔ جو منزل کی طرف اس وجہ سے چل پڑا ہے کہ ایسا تعلیمی نظام جو دین میبن کے اعلٰی ترین اقدار پر مبنی ہو۔

طلباء کی نظریاتی تربیت

طلباء کی نظریاتی تربیت جے اس او پاکستان کی ذمہ داری وطن سے محبت اور وفاداری جے ایس او زمہ داری